بھارتی سکواڈ میں بڑھتے کورونا کیسز،بھارت اور انگلینڈ کا آخری ٹیسٹ منسوخ
دو روز قبل کوچ روی شاستری ،3 دیگر سپورٹ سٹاف ممبران کے کوویڈ ٹیسٹ مثبت آئے تھے ،گزشتہ روز بھارتی ٹیم کے مزید ایک سپورٹ سٹاف کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا
ذیشان مہتاب جمعہ 10 ستمبر 2021 14:09
(جاری ہے)
سابق بھارتی وکٹ کیپر بلے باز اور تبصرہ نگار دنیش کارتک نے بھی ایک ٹویٹ میں لکھا کہ ’آج کوئی کھیل نہیں ہوگا‘۔
یاد رہے کہ بھارت کو سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے اس طرح اب 4 میچوں کی سیریز بھارت کے نام رہی ہے۔ بھارت اور انگلینڈ کی پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ڈرا ہو گیا تھا۔ دوسرے میچ میں بھارت 151 رنز سے کامیاب ہوا۔ میزبان انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 76 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔ سیریز کے چوتھے میچ میں بھارت نے 157 رنز سے کامیابی سمیٹی جبکہ اب آخری اور 5واں ٹیسٹ منسوخ ہونے سے سیریز بھارت نے دو ایک سے اپنے نام کر لی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.