بٹھو شیرانی نامی شخص قوموں کو آپس میں لڑانا چاہتا ہے ،بازگل شیرانی اور رضا خان شیرانی
ہم اہلیان ضلع شیرانی حکام بالا سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمیں سارے محکموں میں لوکل بندے دئے جائیں،پریس کانفرنس
اتوار 12 ستمبر 2021 17:05
(جاری ہے)
اس واقعے کے تناظر میں بٹھو شیرانی نامی شخص جو کہ سرکاری ٹیچر اور اپنے ایسوسی ایشن کا سربراہ بنا ہوا ہے ذاتی رنجش کی بنا پر اس مسئلہ میں مختلف طریقوں سے دخل اندازی کر رہا ہے۔
اس بابت ایک وکیل نے بھی پریس کانفرنس کی ہے۔ جو کہ حقیقت کے منافی ہے۔ مزید یہ کہ میں خود شیرانی قوم سے تعلق رکھتا ہوں۔ بٹھو شیرانی نامی شخص جو کہ قوموں کو آپس میں لڑانا چاہتا ہے ہم اہلیان ضلع شیرانی حکام بالا سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمیں سارے محکموں میں لوکل بندے دئے جائیں۔ کیونکہ ان کو بھٹو شیرانی بلیک میل نہیں کر سکتا ہے اور نہ ہی نہیں کوئی وکیل۔ ہم اس پریس کانفرنس کے توسط سے چیف جسٹس بلوچستان وزیر اعلی بلوچستان کورکمانڈر اور آئی جی بلوچستان سے یہ مطالبہ کرنا چاہتے ہیں کہ ضلعی پولیس ہر مظلوم کی داد رسی کے لیے ہر وقت پیش پیش ہے۔ اور ہمیں موجودہ لوکل پولیس پر مکمل اعتماد ہے۔ اور ہمیں لوکل پولیس کی ضرورت ہے ہم ایک بار پھر ان دو اشخاص کو (بھٹو شیرانی اور ایڈوکیٹ شا گل دین ) کو مطلع کرتے ہیں کہ ہمارے قبائلی مسائل میں دخل اندازی سے باز رہے۔ بصورت دیگر ہم قانونی کاروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ اور پولیس آئی جی سے درخواست کرتے ہیں کہ مقدمہ میں دیگر ملزمان کو بھی جلد از جلد گرفتار کر کے قانونی کارروائی کے لئے پیش کریں۔مزید قومی خبریں
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.