پولیو لاعلاج مرض ،روک تھام صرفِ ویکسینیشن کے ذریعے ہی ممکن ہے،ژوب ہائی رسک والے شہروں کی لسٹ میں شامل ہے ،علامہ نسیم بابر ، ڈاکٹر زرک مندوخیل
جمعرات 16 ستمبر 2021 22:58
(جاری ہے)
حال ہی میں ژ وب کے مختلف علاقوں سے 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب پوری دنیا سے صرف دو کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔
پولیو سے متاثرہ ایک بچہ دیگر دو سو بچوں کو وائرس منتقل کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔ پولیو ویکسین ایک بین الاقوامی کمپنی کی جانب سے مہیا کی جا رہی ہے۔ جسکے ایک ڈوز کی قیمت ہزاروں روپے کی پڑتی ہے۔ ہمیں چاہیے کہ اپنے نسلوں کو مستقل معذوری سے بچانے کے لیے اپنے بچوں کو ویکسینیشن کرائیں۔ اور اپنے آس پاس رہنے والوں میں ویکسینیشن کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کا مہم چلائیں۔ انہوں نے مختلف فتاویٰ کا بھی حوالہ دیا اور چند آیات مبارکہ اور احادیث کا مفہوم بیان کرتے ہوئے کہا کہ "ایک جان بچانا پوری انسانیت کی بچاؤ ہی"۔ لہذا تمام سرپرستوں ، سماجی ، قبائلی ، سیاسی اور مذہبی رہنماؤں کا فرض بنتا ہے کہ وہ اس ضروری مہم میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ دیگر دنیا کی طرح ہمارا ملک بھی پولیو فری کنٹری بن سکے۔ شرکاء کی جانب سے پولیو کے حوالے سے کئے گئے مختلف سوالات کے جوابات بھی دیے اور تقریب کے آخر میں ڈاکٹر نذیر احمد کاکڑ نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.