انڈس نیوز کی بندش کیخلاف فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی اپیل پر حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کا احتجاجی مظاہرہ
جمعہ 17 ستمبر 2021 00:30
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کے صدر آفتاب میمن، سینئر صحافی جنید خانزادہ، حمید الرحمن نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صحافتی اداروں کو ایک منصوبے کے تحت ختم کیا جارہا ہے ، موجودہ حکومت کے دور میں اب تک سینکڑوں کی تعداد میں الیکٹرونکس اور پرنٹ میڈیا میں کام کرنے والے صحافیوں، کیمرہ مینوں ، این ایل ای اور دیگر کو ملازمتوں سے فارغ کیا گیا ، کئی کئی ماہ کی تنخواہیں ادا نہیں کی جارہی ، انہوں نے کہاکہ آئے دن حکومت نئے قوانین بناکر صحافتی اداروں اور میڈیا ہاؤسز کو ختم کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے۔
انہوں نے کہاکہ سرمایہ دار اپنے مفادات کیلئے چینل اور اخبارات نکالتے ہیں اور مفادات پورے ہوجاتے ہیں انہیں بند کردیا جاتا ہے، حکومت کو چاہئے کہ وہ اس طرح کے چینل اور مالکان سے کم سے کم تین ماہ کی پیشگی تنخواہ اپنے پاس جمع کریں تاکہ وہ اگر ادارے بند کردیں تو ان کو تنخواہیں دی جاسکیں، انہوں نے کہاکہ میڈیا پر قدغن لگائی جارہی ہےمزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.