لاہور ،تنخواہ مانگنے پر مالک نے ملازم پر تیزاب پھینک دیا
متاثرہ شخص کو تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا، فیکٹری مالک کے خلاف مقدمہ درج، پولیس حکام
دانش احمد انصاری جمعرات 16 ستمبر 2021 20:54
(جاری ہے)
واقعے کا مقدمہ مقتولہ کی ہی مدعیت میں سعید آباد تھانے میں درج ہے۔
ملزم ذیشان واردات کے بعد فرار ہوگیا تھا جسے بعد میں پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔متاثرہ خاتون کے بھائی نے دعویٰ کیا تھا کہ بہن کو شوہر نے واٹس ایپ پر طلاق دی تھی اور ملزم طلاق دینے کے بعد بھی تنگ کر رہا تھا۔بھائی کا کہنا تھا کہ میاں بیوی ملکر ٹک ٹاک بناتے تھے۔ شوہر نے میری بہن کو ٹک ٹاک بنانے سے منع کیا۔ صبح بہن گھر سے نکلی تو ملزم نے تیزاب پھینک دیا۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاوَن میں سابق شوہر کے ہاتھوں مبینہ طور پر تیزاب کا شکار ہونے والی خاتون انتقال کر گئی تھیں۔پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں گزشتہ ماہ سابق شوہر کے ہاتھوں مبینہ طور پر تیزاب کا شکار ہونے والی خاتون سول اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ خاتون سول اسپتال میں 23 دن زیرعلاج رہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.