سرگودھا یونین آف جرنلسٹس کے صحافیوں کا نجی نیوز چینل کی بندش اور ادارہ سے جبری برطرفیوں کے خلاف بھر پور احتجاجی مظاہرہ
جمعہ 17 ستمبر 2021 11:55
(جاری ہے)
اس موقع جنرل سیکرٹری عبدالوہاب چوہدری ایف ای سی ممبران ناصر قریشی اور شیخ نعیم طاہر سیکرٹری اطلاعات مدثر پاشا گروپ لیڈر خالداصغر شیخ. سر پرست جاوید افضل پراچہ،زوار حسین کاظمی، ظفر اقبال، امتیاز خان، عبدالغفار بھٹی،بشیر شاد انصاری، شہید علی حیدر، ملک ظفر اقبال، گلزار علی سید، شمشاد علی طاہر، اور دیگر نے ٹی وی چینل کی بندش اور ورکرز برطرفیوں کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نیوز چینل کو اچانک بند کر کے سینکڑوں صحافیوں اور کارکنوں کو بے روزگار کرنا صحافیوں کے حقوق پامال کرنے کے مترداف ہے اس لئے صحافی اپنے شعبہ پر کسی قدغن کو برداشت نہیں کریں گے۔
مقررین کا کہنا تھاکہ اس سے قبل بھی حالیہ بند چینل کے مالکان نے ایک اور چینل کو بند کرکے سینکڑوں صحافی کارکنوں کو بے روزگار کررکھا ہے۔ انہوں نے ایسے اقدامات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن ( پی بی ای) سمیت مالکان کی تمام تنظیمیں کی خاموش لمحہ فکریہ ہے جنہیں نظر نہیں آ رہا کہ یہ ا?زادی صحافت پر حملہ ہیں۔اس صورتحال پر مظاہرین نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اگر صحافیوں کے حقوق کے تحفظ اور نا انصافیوں کے خلاف موثر قانون سازی نہ کی گئی تو ملک بھر کے صحافی پاکستان فیڈرل یونین ا?ف جرنلسٹس (پی ایف یو جے برنا) کی چھتری تلے کسی راست اقدام سے گریز نہیں کریں گے۔انہوں نے نیوز چینل کی بحالی اور ادارے سے جبری برطرفیوں کے سلسلہ کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنا احتجاج ختم کیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.