الیکشن کمیشن کی سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کے ممبران کو اپنے اور اہل خانہ کے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کرانے کی یاد دہانی
ہفتہ 18 ستمبر 2021 00:25
(جاری ہے)
تفصیلات کیمطابق اثاثہ جات جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2021 ہے ،سیکشن 137 الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کروانے والے اراکین و ممبران کے نام یکم جنوری 2022 کو پریس ریلیز کے ذریعہ میڈیا کو جاری کیے جائیں گے۔
15 جنوری 2022 تک اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کروانے والوں کی رکنیت 16 جنوری، 2022 کو معطل کر دی جائے گی۔ مذکورہ فارم الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ و صوبائی دفاتر، قومی و صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ ، سینیٹ سیکریٹریٹ اور الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ www.ecp.gov.pk سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.