مولانا فضل الرحمان دوروزہ دورے پر کل لاہور آئینگے

ہفتہ 18 ستمبر 2021 14:56

مولانا فضل الرحمان دوروزہ دورے پر کل لاہور آئینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے صدر او رجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان دو روزہ دورہ پر کل ( اتوار) لاہور آئیںگے ۔

(جاری ہے)

مولانا فضل الرحمان وفاق المدارس العربیہ کے اجلاس میں شرکت اور پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے۔