چکوال:چہلم کے موقع پر ضلعی انتظامیہ و پولیس نے سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے ، گائیڈ لائن بھی جاری
ہفتہ 18 ستمبر 2021 23:51
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفس ریسکیو 1122،پولیس، سول ڈیفنس، میونسپل انتظامیہ اور دیگر متعلقہ شعبوں کے افسران نے شرکت کی۔
اے ڈی سی آر نے معاون سرکاری محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر انتظامات کے لئے سونپی گئی ذمہ داریوں کی احسن تکمیل یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے چہلم کے جلوسوں کیلئے مقررہ روٹس پر سول ڈیفنس کی ٹیکنیکل سویپنگ، میونسپل اداروں کی طرف سے عمدہ صفائی کے انتظامات اور میونسپل سروسز کی فراہمی جبکہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور ریسکیو 1122 کو مکمل ہیلتھ کور یقینی بنانے کے لئے بطورِ خاص تاکید کی۔ انہوں نے متعلقہ سرکاری محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ چہلم کے موقع پر کئے جانے والے انتظامات کی تفصیل اور افسران و اہلکاران کے ڈیوٹی روسٹرز کے ہمراہ رپورٹس فوری طور پر ارسال کی جائیں اجلاس میں بتایا گیا کہ چہلم کے جلوسوں کے روٹس اور مجالس کی سیکیورٹی کے سلسلہ میں سی سی ٹی وی کیمروں اور واک تھرو گیٹس کی تنصیب کے بھی انتظامات کئے گئے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.