سعودی عرب میں کورونا کے 68 نئے کیسز، 5 مریض انتقال کرگئے
سعودی عرب میں کوروناوائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 8 ہزار 656 ہوگئی
اتوار 19 ستمبر 2021 12:15
(جاری ہے)
سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق 68 نے کیسز کے بعد مملکت میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 46 ہزار 479 ہوگئی۔24 گھنٹوں میں کورونا کے 5 مریض انتقال کرگئے، اس طرح سعودی عرب میں کورونا سے اموات کی تعداد 8 ہزار 656 ہوگئی۔وزارت صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کی77 مریض صحتیاب ہوئے، جس کے نتیجے میں سعودی عرب میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 5 لاکھ 35 ہزار 450 ہوگئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی ایئرپورٹس پر مسافروں کے لیے بڑی سہولت، GDRFA نے ’’Click & Travel‘‘ سروس متعارف کرا دی
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کے لیے پنجاب لینڈ ریکارڈ سروسز کا آغاز
-
پاکستان پریس کلب ملایشیا چیپٹر اور PFUJ ملائشیا چیپٹر کے زیر انتظام یوم دفاع پاکستان اور ملائشیا کے یومِ آزادی کی مناسبت سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد
-
سنتالیس گلوگرام منشیات اسمگلنگ کرتے ہوئے سعودی عرب میں ایک غیر ملکی گرفتار
-
کویت اور پاکستان کے تعلقات تاریخی اور پائیدار ہیں ۔ شیخ جابر بن الأحمد الصباح
-
امرتسر ایئرپورٹ کے قریب مشتبہ ڈرون نما اشیانظر آنے پر 7 پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا
-
سعودی عرب میں میچ کے بعد خواتین کھلاڑیوں کی آپس میں ہاتھا پائی
-
عمان میں پاکستانی سفارت خانے نے یوم دفاع و شہداء کی یاد میں ایک تقریب کا اہتمام کیا
-
امریکی صدر کی ریاست نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرکے ’’نیو امریکا‘‘ رکھنے کی تجویز
-
آسٹریلیا ، طیارہ حادثے میں دو افراد ہلاک
-
نیپال،64سالہ خاتون کو ملبے سے 10 دن بعد زندہ نکال لیا گیا
-
مشرق وسطی میں امریکی اڈے اب کسی کام کے نہیں رہے، سابق سی آئی اے چیف کا بڑا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.