ٌوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا انسداد ڈینگی کیلئے صوبہ بھر میں موثر مہم چلانے کا حکم
انسداد ڈینگی پلان پر 100فیصد عملدرآمد یقینی بنایا جائے، کوتاہی برداشت نہیں کروں گا: عثمان بزدار / کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز انسداد ڈینگی کیلئے فیلڈ ٹیموں کو متحرک کریں، ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرویلنس پر بھر پور توجہ دی جائے
اتوار 19 ستمبر 2021 20:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈینگی کے مریضوں کو ہسپتالوں میں معیاری علاج معالجہ مہیا کیا جائے اور مریضوں کی مکمل دیکھ بھال کی جائے۔
ڈینگی کے خاتمے کیلئے تمام میسر وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں ڈینگی وارڈز اور کاؤنٹرزپرمریضوں اورانکے تیمارداروں کو ضروری سہولتیں مہیا کی جائیں۔شہری گھروں اورچھتوں پر پانی جمع نہ ہونے دیں۔انہوں نے کہا کہ ڈینگی سرویلنس میں غفلت کسی صورت قابل قبول نہیں۔ڈینگی کے مرض کو پنجاب میں پھیلنے سے بروقت روکنا ضروری ہے۔ ڈینگی کے مرض سے نمٹنے کے لئے متعلقہ ادارے پوری طرح چوکس رہیں -مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.