شکرگڑھ۔ کرتار پور بابا گورو نانک گردوارہ میں جوتی جوت کی 3 روزہ تقریبات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ۔آنے والے سکھ یاتریوں کو کورونا ایس او پیز پر مکمل طور پر عمل پیرا ھونا ھونگا۔ ممبر پربندھک کمیٹی اندرجیت
محمد عرفان خالد پیر 20 ستمبر 2021 11:31
(جاری ہے)
ماسک ' سینی ٹایزر' سوشل ڈسٹینس ' اختیار کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے ۔
3 روزہ تقریبات کے لیے ٹرانسپورٹ ' لنگر خانے' اور میڈیکل کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔آنے والے سکھ یاتریوں کے پاس شناختی کارڈ ھونا لازمی ھے اور بائیو میٹرک ھونے کے بعد دربار صاحب میں داخل ھونے کی اجازت دی جائے گی ۔اور ھر سال کی طرح رسم وشال نگر کریتن سری دربار سے لے کر سرحد بابا ڈیرہ نانک انڈین سرحد تک ادا کی جاے گی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بی جے پی کا رام مندرکارڈ بری طرح پٹ گیا‘اترپردیش میں بڑی شکست کا سامنا‘حکمران اتحادایودھیا کی نشست بھی بچانے میں ناکام
-
یورپ پہنچنے کے راستوں میں مہاجرین کو ہولناک مشکلات کا سامنا
-
پاک بحریہ ،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے سمندر میں منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی
-
نریندرمودی کا 400 نشستوں کا خواب چکنا چور”بی جے پی“اور اتحادی جماعتوں کی 292 جبکہ کانگریس اور اتحادیوں کو 233 نشستوں پر کامیابی
-
جنگ کو بچوں کے لیے معمول زندگی نہیں بننا چاہیے، ڈنیز براؤن
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف پانچ روزہ دورہ چین کے پہلے مرحلے میں وفد کے ہمراہ شینزن پہنچ گئے
-
پاکستان چین کی زرعی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے زرعی پیداوار اور ان کی برآمدات کو بڑھانے کا خواہاں ہے.شہبازشریف
-
حکومت کے لیے ممکن نہیں کہ وہ ہر شخص کو نوکری د ے سکے
-
مہنگائی کو تاریخ کی کم ترین سطح پر لانے میں کامیاب رہے ہیں
-
وزیراعلیٰ ”مریم کی دستک“ ایپ لاہور میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر لانچ کردی
-
پی ٹی آئی حکومت سے سیاسی لڑے تو ہم تیار ہیں، لیکن یہ اداروں پر حملہ آور ہوجاتے ہیں
-
شواہد موجود ہیں کہ بھارتی ایجنسی’ را‘ پی ٹی آئی کے بیانیئے کی ٹرولنگ کررہی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.