Kartarpur Corridor - Urdu News
کرتارپور بارڈر ۔ متعلقہ خبریں
-
کرتارپور راہداری گئے تو وہاں پاکستان میں بہت پیار ملا،سنی دیول
کون ہے جو اپنے ملک سے محبت نہیں کرتا، جو برے لوگ ہیں انہیں ختم کرنا چاہیے معصوم شہریوں کو نشانہ نہیں بنانا چاہیے،ادکار کی گفتگو
ہفتہ 15 اگست 2026 - -
کرتارپورراہداری گئے تو وہاں پاکستان میں بہت پیارملا ، سنی دیول
ہفتہ 15 اگست 2026 - -
لاہور چیمبر میں اقلیتوںکے قومی دن پر تقریب، مختلف مذاہب کے نمائندگان کی بھرپور شرکت
منگل 11 اگست 2026 - -
بورڈ کا 44واں اجلاس، اسلام آباد ٹیکنوپولس، ایم 10اور گرو نانک ایکسپریس وے منصوبوں کی منظوری دیدی
ترجیحی قومی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے اقدامات مزید تیز کیے جائیں، پی تھری اے نجی سرمایہ کاری کو راغب کرنے ،ملکی ترقی کے اہم منصوبوں میں نجی شعبے کی موثر شراکت یقینی ... مزید
پیر 10 اگست 2026 - -
نیشنل مینارٹی ویک ، لاہور میں منفرد ہیریٹیج فوٹو واک، ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں قومی اقلیتی دن کی پروقار تقریب
پیر 10 اگست 2026 -
کرتارپور بارڈر سے متعلقہ تصاویر
-
وزیر اعظم گندھارا تہذیب کے تحفظ اور فروغ میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں،وفاقی وزیر اور نگزیب کھچی
وزیر اعظم خود ہر ماہ گندھارا حکمتِ عملی پر ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیں گے، وفاقی اور صوبائی دارے باہمی تعاون اور بھرپور جذبے کے ساتھ اس قومی منصوبے کے اہداف کے حصول کے ... مزید
جمعرات 30 جولائی 2026 - -
وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت کی زیر صدارت گندھارا بدھ مت کا گہوارہ حکمتِ عملی سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس،مقصد پاکستان کو اس تہذیب کے عالمی مرکز کے طور پر اجاگر کرنا ہے
جمعرات 30 جولائی 2026 - -
24گھنٹوں میں تیز بارش ،فلیش فلڈز سے چھتیں ،دیواریں گرنے ،گاڑیاں بہہ جانے سے 17جاں بحق ،متعدد زخمی
منگل 21 جولائی 2026 - -
پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا طاقتور اسپیل
گوجرانوالہ میں بارش کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، گجرات میں 100 ملی میٹر بارش ریکارڈ، منڈی بہاؤالدین و دیگر علاقے زیرِ آب، پاکپتن میں چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق
ساجد علی
منگل 21 جولائی 2026 - -
نارووال میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ریسکیو 1122ہائی الرٹ، 22فلڈ ریسکیو پوسٹیں قائم
پیر 20 جولائی 2026 - -
ج*آسٹریلیا میں سکھ برادری کا سردار رمیش سنگھ اروڑہ کا شاندار استقبال
)سکھ برادری نے اقلیتوں خصوصاً سکھ برادری کی فلاح و بہبود اور مذہبی مقامات کے تحفظ کے لیے کیے گئے اقدامات کو سراہا ؔاقلیتوں کے مذہبی مقامات کا تحفظ اور بین المذاہب ہم آہنگی ... مزید
منگل 14 جولائی 2026 -
-
آسٹریلیا میں سکھ برادری کا سردار رمیش سنگھ اروڑہ کا شاندار استقبال، پنجاب حکومت کے اقلیتی اقدامات کو بھرپور خراجِ تحسین
منگل 14 جولائی 2026 - -
بھارتی سکھ تنظیم کا پاکستان سے مذہبی یاترا کیلئے سرحد کھولنے کا مطالبہ
جمعہ 3 جولائی 2026 - -
مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 187ویں برسی کی مرکزی تقریب ،بھارت سمیت مختلف ممالک کے سکھ یاتریوں کی شرکت
بھارتی سکھ یاتریوں نے انتظامات کو سراہا، حکومت پاکستان نے مذہبی رواداری اور بہترین مہمان نوازی کے عزم کا اعادہ کیا
پیر 29 جون 2026 - -
مہاراجہ رنجیت سنگھ کی187ویں برسی کی مرکزی تقریب گوردوارہ ڈیرہ صاحب لاہور میں منعقد
پیر 29 جون 2026 - -
مہاراجہ رنجیت سنگھ برسی میں شرکت کیلئے آئے سکھ یاتری (کل)بھارت روانہ ہونگے
پیر 29 جون 2026 - -
مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی مرکزی تقریب (آج )منعقد ہو گی
مہاراجہ رنجیت سنگھ برسی میں شرکت کیلئے آئے سکھ یاتری (کل)بھارت روانہ ہونگے
اتوار 28 جون 2026 - -
بھارتی سکھ یاتریوں کی مختلف مقدس مقامات کی یاترا مکمل، مرکزی تقریب 29 جون کو گوردوارہ ڈیرہ صاحب میں ہوگی
اتوار 28 جون 2026 - -
مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کرنے والے بھارتی سکھ یاتری لاہور پہنچ گئے
ہفتہ 27 جون 2026 - -
ش*سکھ یاتریوں کی گردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال یاترا، مذہبی رسومات کی ادائیگی
ًپاکستان میں گوردوارے خوبصورت، محفوظ اور بہتر حالت میں موجود ہیں، سکھ یاتریوں کی گفتگو بہترین مہمان نوازی پر متروکہ وقف املاک بورڈ اور حکومت پاکستان کا شکریہ سکھ یاتریوں ... مزید
بدھ 24 جون 2026 -
Latest News about Kartarpur Corridor in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Kartarpur Corridor. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کرتارپور بارڈر سے متعلقہ مضامین
-
ڈوبتا سورج ابھرتا سال!!
سال 2019 کا سورج تلخ و شیریں یادوں کی پٹاری لیئے رخصت ہوا. پاکستان میں 2019 کے سورج نے سب سے پہلے گجرات سے رخصت لی۔ رحیم یار خان میں ڈوبتا سورج سانحہ تیزگام میں جلتی لاشوں کی یاد کے ساتھ سوگوار رخصت ہوا
-
کرتار پور راہداری، حقائق
سکھ برادری پاکستان کو اپنا مکہ اور مدینہ تصور کرتے ہیں۔ان کے مذہبی پیشوا بابا گرونانک دیو جی کا مزار ان کے لیے اس قدراہمیت کا حامل ہے جس قدر مسلمانوں کیلئے خانہ کعبہ ہے
-
کرتارپور راہداری بھارت کے گلے کی ہڈی کیوں بنا؟
مودی سرکار کی نیندیں حرام‘پاک چین راہ داری کے بعد کرتا رپور راہ داری 18 برس تک بھارت کو پاکستان کے خلاف کھل کر کھیلنے کا موقع فراہم کیاگیا
-
مڈٹرم انتخابات کرانے کا اشارہ عمران خان کا اعتراف شکست ہے
وزیراعظم عمران خان کے بعض بیانات اور اعلانات سے قوم میں مایوسی اور بددلی کی جو لہر پیدا ہوئی ہے وہ مستقبل قریب میں کیا رنگ لائے گی اس پر
-
سکھوں کا عالمی اجتماع․․․․․
سکھ بھارت کی آبادی کا ایک بڑا حصہ ہیں ۔بر صغیر سے انگریز کے انخلا اور ہندوستان کی آزادی کے لئے سب سے زیادہ جانی ومالی قربانیاں سکھوں کی ہیں ۔جس ملک کے قیام کے لئے سکھوں نے انگریز عہد میں ماریں کھائیں
مزید مضامین
کرتارپور بارڈر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.