برائلر گوشت کی قیمت10روپے کمی

منگل 21 ستمبر 2021 23:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 10روپے کمی سی284روپے، زند ہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے 196روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی180روپے فی درجن رہی۔