برائلر گوشت کی قیمت مستحکم

جمعہ 21 اگست 2026 11:36

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 533روپے، زندہ برائلر کی قیمت368روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 237روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔