برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو کمی

ہفتہ 22 اگست 2026 12:02

برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت29روپے کمی سے 504روپے، زندہ برائلر کی قیمت20روپے کمی سی348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 238روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔