کرتار پور میں بابا گورو نانک کی 482 ویں برسی کی تین روزہ تقریبات اختتام پزیر ہو گئیں
محمد عرفان خالد بدھ 22 ستمبر 2021 17:39
(جاری ہے)
تقریب کے مہمان خصوصی براستہ واہگہ آنے والے جتھہ دار اکال تخت گیانی ہرپریت سنگھ سمیت 9 بھارتی یاتریوں نے شرکت کی اس موقع پر دارا اکال تخت کیانی اور ہر پریت سنگھ نے کہا کہ انڈین حکومت سے مطالبہ کرینگے کی انڈین بارڈر کو کھول دیا جائے تاکہ انڈین سکھ یاتری اپنے روحانی پیشوا کے درشن کر سکیں اس موقع پر سردار رومیش سنگھ اروڑا ایم پی اے نے کہا کہ پاکستان حکومت نے ہمیشہ کی طرح آنے والے سکھ یاتریوں کو سخت سیکیورٹی اور حفاظتی اقدامات کئے ہیں ممبر گوردوارہ پربندھنک کمیٹی سردار اندرجیت سنگھ نے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اگر بھارت انڈین بارڈر کھول دیتا تو سکھ دربار صاحب کرتار پور اپنے روحانی باپ کے درشن کر لیتے ہم بیرون ممالک سے آئے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے حکومت پاکستان کا بہترین پروٹوکول اور سیکیورٹی مہیا کرنے پر شکریہ ادا کیا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئندہ مالی سال کا بجٹ 295 روپے فی ڈالر ریٹ پربنے گا
-
مارگلہ پہاڑیوں پر لگنے والی آگ بے قابو،شدت میں مزید اضافہ
-
عمران خان نے کوئی ڈیل نہیں کرنی، مطالبہ ہے 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے،علیمہ خان
-
عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے کی استدعا منظور
-
9 مئی جلائو گھیرائو مقدمات، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
جنرل سید عاصم منیر سےآذربائیجان کے وزیر خارجہ کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
تاجردوست سکیم کے تحت 30 مئی تک 21870 تاجروں کی رجسٹریشن ہوچکی ،ایف بی آر
-
جعلی دستاویزات پر سکول بھرتی ہونے والے ٹیچر کو 20سال قید کی سزا
-
وزیراعظم کا صبح سویرے چین کے دورہ کے حوالے سے اجلاس، مختلف وزارتوں کی تیاری کا جائزہ لیا، عطاء اللہ تارڑ
-
حکومت ملکی برآمدات میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم
-
وزیراعظم کی دورہ چین کے دوران نتیجہ خیز بزنس ٹو بزنس ملاقاتوں کے حوالے سے جامع پلان ترتیب دینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.