میری لینڈ میں واقع امریکی فوجی اڈے پر فائرنگ، متعدد فوجی نشانہ بن گئے
واشنگٹن کے شمال میں واقع علاقے میں موجود اڈے پر فائرنگ کے بعد ہنگامی صورتحال، علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا
محمد علی
جمعرات 23 ستمبر 2021
20:53
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے فورٹ مے ڈے میں واقع اہم امریکی فوجی بیس پر شدید فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق فوجی بیس پر ہوئی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ صورتحال کے حوالے سے مزید تفصیلات حاصل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، جبکہ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مصر میں مسجد کے صحن میں شادی کی تقریب کے دوران موسیقی اور رقص پر تنازع کھڑا ہوگیا
-
مصر میں پاکستانی سفارت خانے میں یوم دفاع و شہدا منایا گیا
-
امریکی صدرٹرمپ سے صہیونیت مخالف یہودی ربیوں کی ملاقات، غزہ جنگ ختم کرانے کا مطالبہ
-
ہماری18افرادہلاک ہوئے،ٹرمپ نے ایران جنگ میں امریکیوں کی ہلاکتیں تسلیم کر لیں
-
اقوامِ متحدہ کا نیا عالمی نقشہ، افریقا دنیا کا سب سے بڑا برِاعظم قرار
-
ترکیہ صدر کامتحدہ عرب امارات کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ، موجودہ صورتحال بارے تبادلہ خیال
-
ایران جنگ سے متعلق معلومات لیک، 50 امریکی اہلکاروں کے پولی گرافک ٹیسٹ
-
امریکا کی سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری
-
امریکا جلد ایران کے کوہ کلنگ گزلا کو نشانہ بناسکتا ہے، ٹرمپ
-
پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ سلمی زاہد کی گاڑی نذرِ آتش کرنے کے واقعے میں ایک ملزم گرفتار
-
ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی
-
بھارت، قومی زبان میں انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے پرلاکھوں روپے انعام ملے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.