ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز محمد تاشفین عالم کی زیر صدارت چہلم حضرت امام حسین کے انتظامات کے سلسلے اجلاس
جمعہ 24 ستمبر 2021 17:19
(جاری ہے)
انہوں نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی کہ مجالس اور جلوس کے دوران مطلوبہ میڈیکل سہولیات، ڈاکٹرز، ایمبولینس اور ادویات کا انتظام کریں۔
انہوں نے کہا کہ سیپکو حکام سے کہا کہ وہ غیر ضروری لوڈ شیڈنگ نہ کریں۔ٹان افسران اپنے اپنے علاقوں میں صفائی اور روشنی کا انتظام مکمل کریں۔تمام تحصیل کی سطح پر علمائے کرام اور معززین علاقہ کے ذریعے ایک دوسرے سے تعاون کے لئے کمیٹیوں کو فعال رکھا جائے۔ انہوں نے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام سے چہلم امام حسین کے موقع پرامن رہنے کی اپیل کی اور کہا کہ اگر کسی بھی فریق کو کوئی شکایت ہو تو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قائم کئے گئے کنٹرول روم پر شکایت کرے اور خود قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی ہرگز کوشش نہ کرے۔ اس موقع پر ضلع بھر کے مختلف فقہوں کے علمائے کرام مولانا عبدالرحمن ڈنگراج، حافظ مفتی حماد اللہ،حب علی حیدری، سید اختیار حسین شاہ، سید نوید علی شاہ، سید زاہد علی شاہ اور دیگر علمائے کرام، محکمہ پولیس، رینجرز، روینیو اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران موجود تھے اس موقع پر تمام مکاتب کے علمائے کرام نے ضلعی انتظامیہ کو اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.