شہری ودیہی ڈیجیٹل تفریق کے خاتمے،نوجوانوں وخواتین کو بااختیاربنانے کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں،سید امین الحق
فری لانسرزواسٹارٹ اپس کی صورت میں ہنرمند نوجوان مرد و خواتین کا روزگاراصلاحات کا نتیجہ ہیں، وفاقی وزیر
ہفتہ 25 ستمبر 2021 15:08
(جاری ہے)
سید امین الحق نے کہاکہ فری لانسرزواسٹارٹ اپس کی صورت میں ہنرمند نوجوان مرد و خواتین کا روزگاراصلاحات کا نتیجہ ہیں۔
انہوںنے کہاکہ عالمی بینک پاکستان نے ایز آف ڈوئنگ بزنس کے اعتبار سے پاکستان کی رینکنگ میں بھی اضافہ کردیا۔ انہوںنے کہاکہ تنظیم کی بدولت قلیل عرصے میں ممبر ممالک کو باہمی تجربات سے استفادہ حاصل ہورہا ہے۔وزیرآئی ٹی سید امین الحق نے ممبر ممالک کے وزراء اور اقوام متحدہ کی نمائندہ کو پاکستان آنے کی دعوت کی ۔ممبر ممالک کے وزراء نے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کی جانب پاکستان کے اقدامات کی تعریف کی ۔اقوام متحدہ کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل برائے پالیسی تعاون و بین الایجنسی امورماریہ فرانسیسکا نے بھی خطاب کیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.