کابل میں خواتین کا ٹی وی چینل بند کرنے کا حکم، رپورٹر آبدیدہ

اتوار 26 ستمبر 2021 14:50

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2021ء) کابل میں خواتین کے لیے مخصوص ٹی وی چینل کو بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔چینل کیلئے آخری اسائنمنٹ کور کرتی خاتون رپورٹر آب دیدہ ہوگئیں، افغان رپورٹر زہرہ کے مطابق صحافت میں دس سال معاشرے کے تلخ رویے کا سامنا کیا، لیکن آج کی صورتِ حال مختلف ہے۔

(جاری ہے)

اس واقعہ کے بعد افغانستان میں خواتین کے حقوق سے متعلق نئی بحث شروع ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :