سفاک باپ نے ایک ماہ کی بیٹی بھکاریوں کو فروخت کر ڈالی
ملزم نے اپنی ایک ماہ کی بیٹی کو 25 ہزار روپے میں فروخت کر دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 27 ستمبر 2021 16:41
(جاری ہے)
مقدمہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں سات دفعات لگائی گئی ہیں۔
میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ پولیس کو اطلاع دی گئی تھی کہ ایک ماہ کی بچی کو فروخت کیا گیا ہے ، ڈیڑھ سال بعد پولیس نے کارروائی کی اور بچی کے والد اور پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا جبکہ بچی کو بھی بازیاب کروا لیا۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ جب بچی کو فروخت کیا گیا تب اُس کی عمر ایک ماہ تھی، بھکارن سروری بی بی بچی کو اپنے ساتھ رکھتی تھی اور یہی ظاہر کرتی تھی کہ یہ بچی اس کی ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ بچی کے والد اور بھکارن کے مابین ڈیل کروانے میں مزید دو افراد شامل ہیں۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں گداگروں کا مافیا موجود ہے لیکن مستند اطلاع نہ ہونے کی وجہ سے ان کے خلاف خاطر خواہ کارروائی عمل میں نہیں لائی جاتی۔ گذشتہ دنوں پولیس نے بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن بھی کیا جس میں ایک گداگر یونیورسٹی طالب علم ، ایک کے خلاف 132 مقدمےجبکہ 187 گداگروں کے جعلی معذور ہونے کا انکشاف ہوا۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.