بھرپور ڈریجنگ سے بڑے جہازوں کی کراچی پورٹ آمد اور برتھنگ کا راستہ کھل گیا
پیر 27 ستمبر 2021 23:30
(جاری ہے)
اس طرح کے تیز رفتار ڈریجنگ سے کے پی ٹی نے ایک طرف تو ڈیپر ڈرافٹ جہازوں کی ںرتھ کے ساتھ برتھنگ کو محفوظ طریقے سے ممکن بنایا تو دوسری جانب جہازوں کی جلد روانگی ممکن ہوء ہے اور ڈیمرج چارجز میں بھی کمی واقع ہوئی ہے اور وفاقی وزیر ی زیدی کے وژن کے مطابق شپنگ، بزنس کمیونیٹی اور عوام کو مستفید کرتے ہوئے ریونیو بڑھانا ممکن ہوا ہے۔
اس ضمن میں مزید بہتری منہال ڈریجر سے آء ہے جسے سال 2015 کے بعد سے استعمال میں لا کر چننہ کریک کی گہراء میں اضافے سے ٹائڈل فلو کو اچھا کیا گیا ہے جس سے کریک میں موجود تیمر کے جنگلات بھی مستفید ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
-
کراچی: خاتون کو بلیک میل اور قتل کرنے والا دوست گرفتار
-
ملک بھر میں گیس کی قیمتوں کا یکساں فارمولا لانے کی کوششں
-
9 مئی پاکستان کی سیاست میں ایک سیاہ دن ہے،وزیرِ اعلی کے پی چڑھائی کریں گے تو قانون کے مطابق عمل ہو گا، فیصل کریم
-
بانی پی ٹی آئی کے گھر پر چھاپے کیخلاف احتجاج کرنے پر قائم 3 مقدمات کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 3جون تک ملتوی
-
لاہور ہائیکورٹ نے عون چوہدری کی کامیابی کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی کر دی
-
عمرسرفرازکے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کیخلاف درخواست پر کارروائی ملتوی
-
گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی متفرق درخواست پر حکومت سے 14مئی تک جواب طلب
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کےلئے لاہورسے موبائل وین ہسپتال پشاور پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.