جونیئر ہاکی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے بھارت جانے کیلئے حکومت سے این او سی طلب
منگل 28 ستمبر 2021 22:51
(جاری ہے)
واضح رہے کہ 12واں جونیئر ہاکی ورلڈکپ بھارت میں ماہِ نومبر میں ہوگا اس ایونٹ میں قومی ٹیم نے بھی کوالیفائی کیا ہے، تاہم ان کی بھارت روانگی حکومت کی جانب سے این او سی سے مشروط ہے تاہم صدر پی ایچ ایف خالد سجاد کھوکھر کا کہنا ہے کہ جونیئر ہاکی ورلڈکپ بھارت میں نومبر میں شیڈول ہے۔
خالد سجاد کھوکھر کا کہنا تھا کہ حکومتِ پاکستان سے این او سی مانگا ہے۔صدر پی ایچ ایف نے بتایا کہ وہ ایونٹ میں شرکت کے لیے بھارتی ہاکی فیڈریشن کے ساتھ بھی مسلسل رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے پاکستان ٹیم کو بھارت جانے میں کوئی دشواری نہیں ہوگی۔صدر پی ایچ ایف کا کہنا تھا کہ وزیرِاعظم عمران خان کے وڑن سے بہتر نتائج آسکتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.