عمان؛ سمندری طوفان شاہین کی تباہی، شدید بارشوں اور سیلاب سے متعدد ہلاکتیں
دارالحکومت مسقط سے تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں ، عمان میں آج بھی عام تعطیل ہے
ساجد علی پیر 4 اکتوبر 2021 10:53
(جاری ہے)
ادھر سمندری طوفان شاہین ہی کی وجہ سے ایران میں چاہ بہا بندرگاہ پر بھی 6 افراد موت کے منہ میں چلے گئے ، شدید بارشوں اور سیلاب سے سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں ، علاقے میں مواصلات کا نظام درھم برھم ہوگیا اور بنیادی ڈھانچے کو بھی شدید نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔
دوسری طرف سمندری طوفان شاہین سے نمٹنے کے لیے متحدہ عرب امارات میں بھی اقدامات کیے گئے ہیں، عمان کی سرحد کر قریب واقع امارت العین میں تمام تعمیراتی کام منگل تک روک دیے گئے جب کہ حکام نے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ساحل اور نچلی سطح پر واقع علاقوں میں جانے سے گریز کریں ، اس ضمن میں یو اے ای کی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا کہ ہم سب کو یقین دلانا چاہتے ہیں متعلقہ حکام ہائی الرٹ پر ہیں اور کسی بھی موسمی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.