چاغی، کورونا ویکسینیشن اور صحت کے مسائل" کی موضوع پر سیمینار کا انعقاد
پیر 4 اکتوبر 2021 16:34
(جاری ہے)
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر دالبندین محمد وارث، تحصیلدار دالبندین اکبر مزارزئی، پی پی ایچ آئی کے ڈسٹرکٹ سپورٹ مینجر وہاب بلوچ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک امان اللہ نوتیزئی نے خطاب کرتے ہوئے کورونا وائرس کے مہلک اثرات اور بروقت ویکسینیشن کے فوائد سمیت بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات لگانے کے مثبت اثرات پر روشنی ڈالتے ہوئے شرکا پر زور دیا کہ وہ کورونا وائرس کی تدارک کے لیے ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں تاکہ اس وبا سے انسانی جانوں کے ضیاع کو روکا جاسکے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات اور بہتر حکمت عملی اپناکر ملک و قوم کو زیادہ نقصان سے بچایا. ان کا کہنا تھا کہ ہر ذمہ دار شہری کو کورونا وائرس سے بچا کے لیے ویکسین کے دونوں خوراک لگوائیں اور اپنے خاندان کے دیگر ارکان کی ویکسینیشن بھی یقینی بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.