نارووال،انسداد ڈینگی اور کورونا ویکسین کے حوالے سے جائزہ اجلاس
پیر 11 اکتوبر 2021 17:18
(جاری ہے)
اس حوالے سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔انہون نے افسران کو ہدایت کی کہ متعلقہ محکمے مربوط انداز سے کام کریں تاکہ ڈینگی لاروے کی افزائش نہ ہو سکے اس حوالے سے کوئی کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ۔
انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو انسداد ڈینگی کے حوالے سے احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا جائے ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرولنس پر بھر پور توجہ دی جائے، ٹائر شاپس، قبرستان، سروس اسٹیشنز، تالابوں، جوہڑوں، زیر تعمیر عمارتوں اور دیگر ہاٹ سپاٹس ایریاز کو باقاعدگی سے چیک کیا جائے، جہاں کہیں بھی ڈینگی لاروا متوقع ہو۔ اس کا سیمپل لے کر ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بھیجوایا جائے اور انڈرائیڈ سرگرمیو ں کو بہتر کیا جائے۔اسسٹنٹ کمشنر عثمان سکندر ،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر خالد جاویدڈی ایچ او ڈاکٹر محمد طارق ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر لطیف افضل،ایم ایس ٹی ایچ کیو شکرگڑھ ڈاکٹر ریاض گل ڈسٹرکٹ کوارڈی نیٹر برائے نیشنل پروگرام ڈاکٹر نوید حیدر،ڈی ڈی ایچ ڈاکٹر خالد صدیقی ،ڈسٹرکٹ انٹامالوجسٹ امانت علی سمیت زراعت،ایجوکیشن،پاپولیشن،ہائر ایجوکیشن،سول ڈیفنس،ریسکیو1122اور سی اوز تحصیل کونسلزو میونسپل کمیٹیز نے اجلاس میں شرکت کی۔سی او ڈاکٹر خالد جاویداورفوکل پرسن ڈاکٹر محمد طارق نے ڈپٹی کمشنر نارووال کو رواں ہفتے کے دوران ڈینگی سرویلینس کے حوالے سے بریفنگ گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.