انتہائی دلخراش واقعہ، گھر کی دیوار گرنے سے ایک ہی گھر کی تین بچیاں جاں بحق
پاکپتن کے علاقے سکندر چوک کے قریب گھر کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں تین بچیاں زندگی کی بازی ہار گئیں
دانش احمد انصاری منگل 12 اکتوبر 2021 02:25
(جاری ہے)
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والی بچیوں میں تین سال کی فاطمہ، چھ سالہ مصباح اور نو سالہ عائشہ شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والی بچیوں کی لاشیں ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردی گئیں۔ واضح رہے کہ دو سال قبل پاکپتن میں گھر کی بوسیدہ دیوار گرنے سے دو بچیاں جاں بحق ہوگئی تھیں۔
حادثے کے نتیجے میں دیوار کے ملبے تلے آکر آمنہ بی بی اور جمیلہ بی بی جان کی بازی ہار گئی تھیں۔ پاکپتن کے نواحی گائوں ٹبہ سہیل میں نو سالہ آمنہ اور دس سالہ جمیلہ گلی میں کھیل رہی تھیں کہ ساتھ کھڑی بوسیدہ دیوار اچانک گر گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.