سمندر پار مقیم پاکستانیوں کے مسائل کا تیز رفتار اور میرٹ پر حل کمیشن کی اولین ترجیح ہے ،پیر ناصر جمیل ہاشمی
ریونیو اور دیگر متعلقہ شعبے دیئے گئے ٹائم فریم میں مسائل کا حل یقینی بنائیں،چیئرمین ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیشن
منگل 12 اکتوبر 2021 21:06
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بات ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر اے ڈی سی آر عمران بشیر بھی ان کے ہمراہ تھے۔
اجلاس میں متعلقہ تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز سمیت چوہدری غلام ربانی ، عدنان رضا و دیگر اراکین اور اپنے مسائل پیش کرنے والے افراد نے بھی شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ اوور سیز پاکستانیز کمیشن کے چیئرمین پیر ناصر جمیل ہاشمی اور اے ڈی سی آر عمران بشیر نے اجلاس میں پیش کئے جانے والے مسائل اور ان کے حل کیلئے متعلقہ سرکاری محکموں کی طرف سے کی جانے والی کارروائی کا مفصل جائزہ لیا۔ انہوں نے مسائل کے حل کیلئے کی جانے والی کارروائی کو مزید تیز رفتار اور مؤثر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس امر کی تاکید کی کہ سمندر پار مقیم پاکستانیوں کے ارسال کردہ مسائل تمام تر قانونی تقاضے پورے کر کے ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں اور اس ضمن میں غیر ضروری تاخیر کا شائبہ تک پیدا نہ ہونے دیا جائے ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.