رسول کریم ﷺ کی سیرت طیبہ پر عملدرآمد سے ہی دنیا و آخرت کی کامیابی ممکن ہے، اللہ تعالی نے آپ ﷺ کو عالمین کے لئے رحمت بنا کر بھیجاصوبائی وزیر ماحولیات پنجاب باؤ محمد رضوان
شاہد بشیر کمبوہ بدھ 13 اکتوبر 2021 11:31
(جاری ہے)
صوبائی وزیر ماحولیات نے کہا کہ جشن عید میلا النبی ﷺو ہ ہی لوگ مناتے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ اس کی توفیق عطاء فرماتا ہے،اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کی محبت ہر مسلمان پر واجب کی ہے اور ان کی سیر ت کو مشعل راہ قرار دیا ہے، آپﷺ کی تعلیمات پر عمل ہی صراط مستقیم ہے، ہم سب کو آپ ﷺ کی تعلیمات کو سمجھنا ہو گا۔
قبل ازیں ڈی سی آفس میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر ماحولیات باؤ محمد رضوان نے ضلع بھر میں عشرہ شان رسالت کے سلسلہ میں جاری تقریبات کو زبر دست سراہا اور کہا کہ سرکاری تعلیمی اداروں میں طلباء و طالبات کو آپ ﷺ کی تعلیمات سے آگاہ کرنے کے لئے خصوصی لیکچرز کا اہتمام کیا جائے۔ صوبائی وزیر نے ہدایت کی کہ ضلعی پولیس عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات پر خصوصی توجہ دیں، اس حوالے سے تیار کئے جانے والے جامع پلان کا از سر نو جائزہ لیا جائے، اسی طرح میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے جلوسوں کے روٹس کی صفائی، پیچ ورک کو فوری مکمل کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.