باب خیبر کے مقام پر ملک میں مہنگائی کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی خیبر کے طرف سے احتجاجی کیمپ کا انعقاد
عمر جمشید بدھ 13 اکتوبر 2021 16:49
جماعتِ اسلامی جمروف کے امیر حاجی محمد امین۔
(جاری ہے)
علمائے اسلام کے خان محمد آفریدی، جنرل سیکرٹری جمرود کے علاوہ عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی مقررین نے اپنے خطاب میں کہاکہ تبدیلی کے دعویداروں نے ملک میں مہنگائی مسلط کی ہے،خودکشیاں معمول بن گئی ہے ،مہنگائی کے وجہ سے عوام اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں حکومت کے پاس عوام کو ریلیف کے لیے واضح پالیسی نہیں ہے پشتون دہشت گرد نہیں ہے بلکہ اسٹیبلشمنٹ نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پشتونوں پر دہشت گردی مسلط کی ہے،کیری لوگر بل کے پیسوں کا احتساب کیا جائے، پشتونوں کے نام پر ملنے والے امدادی ڈالروں سے یورپ میں جزیرے خریدے گئے اور دہشت گردی کو ہمارے نام سے جوڑ دیا گیا،جس نے ہمارے اوپر ان احمق حکمرانوں کو مسلط کیا ہے آج وہ خود بھی حیران ہے،تم سیاسی جماعتوں کو مہنگائی اور کرپشن کے خلاف اٹھ کھڑے ہونا چاہیے۔
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.