قائمہ کمیٹی قانون کا اجلاس ،مختلف محکموں کے 15 ایجنڈا امور پر غور کیا گیا
محکمہ جنگلات کی ملکیتی اراضی جی سی یونیورسٹی لاہور کو کالا شاہ کاکو نیوکیمپس کے لیے دینے کی تجویز منظور وسیلہ تعلیم پروگرام کا دائرہ کار سیکنڈری ایجوکیشن تک بڑھانے، محکمہ ایکسائز کے مختلف امور میں بائیو میٹرک سسٹم کے اجرا کی منظوری
جمعہ 15 اکتوبر 2021 23:46
(جاری ہے)
منظور کی جانے والی تجاویز میں محکمہ جنگلات کی ملکیتی اراضی جی سی یونیورسٹی لاہور کو کالا شاہ کاکو نیوکیمپس کے لیے دینے، وسیلہ تعلیم پروگرام کا دائرہ کار سیکنڈری ایجوکیشن تک بڑھانے، محکمہ ایکسائز کے مختلف امور میں بائیو میٹرک سسٹم کا اجرا،عدالت عظمی کے فیصلے کی روشنی میں پاکستان پرزنز رولز 1978 میں ترمیم اور پنجاب آب پاک اتھارٹی ایکٹ 2019 میں ترمیم شامل ہیں ۔
مزید برآں کمیٹی نے پنجاب موٹر وہیکلز ترمیمی ایکٹ 2021 ، پنجاب امتحانی کمشن کے بزنس رولز 2021 ، پنجاب کلچر پالیسی 2018 اور پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیف آپریٹنگ آفیسر کے قواعد و ضوابط کی منظوری بھی دی گئی۔قائمہ کمیثی نے پانج ایجنڈا امور مزید غور و خوض کے لیے ملتوی کر دیے ۔ اجلاس میں صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری قانون اور متعلقہ محکموں کے سیکریٹریز بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.