منفی سیاست کرنے والوں کی ساکھ عوام میں ختم ہوچکی ہے،میر ضیاء اللہ لانگو
صوبائی وزراء میر ضیاء اللہ لانگو، عارف جان محمد حسنی، طور اتماخیل اور ایم این اے احسان ریکی کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور ،موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت
جمعہ 15 اکتوبر 2021 23:50
(جاری ہے)
وزیر داخلہ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم نے ہمیشہ افراتفری کی سیاست کو پروان چڑھایا اور انتشار کی سیاست کرنیوالی اپوزیشن خود مکافات عمل کا شکار ہوچکی ہے وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہن پی ڈی ایم کے عاقبت نااندیش عناصر نازک حالات میں بھی اپنی منفی سیاست کو پروان چڑھا رہے ہیں جبکہ عوام انتشار نہیں بلکہ ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں۔
پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحادملکی مفادات کو نظر انداز کئے ہوئے ہے۔ اپوزیشن نے بلوچستان کے مفادات کو داؤ پر لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی منفی سیاست کرنے والوں کی ساکھ عوام میں ختم ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ منتخب نمائندوں کی ترجیحات کے مطابق ان کے حلقوں میں ترقیاتی کام شروع ہوچکے ہیں اور عوام کی خدمت ہی میرا مشن ہے۔ننمزید قومی خبریں
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
مریم نواز فری وائی فائی سروس 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پرایکٹو کر دی گئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل میں کل 809 کیسز نمٹائے
-
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.