گوبیز پینٹس پولو کپ کا فائنل (کل)ڈائمنڈ پینٹس /شیخوسٹیل اور ایف سی پولو ٹیم کے درمیان کھیلا جائیگا
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 21:41
(جاری ہے)
فائنل کھیلنے والی ٹیم ڈائمنڈ پینٹس /شیخوسٹیل میں ابراہیم سلطان، عثمان عزیز انور، میر حذیفہ احمد اور راجہ جلال ارسلان جبکہ ٹیم ایف سی میں کیپٹن ارسلان، حوالدار ضیاء الرحمان، نائب صوبیدار اسرار ولی اور حوالدار شہزاد احمد شامل ہیں۔
سب سڈری فائنل کھیلنے والی ٹیموں میں مکسڈ بیگ ٹیم میں اسد بن عمر، صوفی محمد ہارون، دانیال شیخ اور عمر اسجد ملہی جبکہ چار کورپس میں محمد مطلوب ایزد، لیفٹیننٹ کرنل سلیم بابو، نائیک قربان اور میجر فیضان تصدق بھٹہ شامل ہیں۔اگلے ہفتے چار گول اور پھر اس کے بعد چھ گول ٹورنامنٹ اور پھر آٹھ گولز ٹورنامنٹ شروع ہوں گے۔ جناح پولو اینڈ کنٹری کلب پاکستان میں پولو کی پرموشن کیلئے بھرپور کوششیں کر رہا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.