کولمبیا کے تاجرایلکس صاب منی لانڈرنگ کے الزام پر امریکا کے حوالے
وینزویلا کی حکومت کے لیے منی لانڈرنگ کے الزام میںایلکس صاب کو20سال تک قید ہوسکتی ہے،امریکی محکمہ انصاف
پیر 18 اکتوبر 2021 10:50
(جاری ہے)
یہ پروگرام شدید معاشی بحران سے دوچار مگرتیل کی دولت سے مالا مال ملک وینزویلا کے لیے تھا۔
ان دونوں کو وینزویلا کی حکومت کے لیے منی لانڈرنگ کے الزام میں 20،20 سال تک قید کا سامنا ہوسکتا ہے۔انھوں نے مبینہ طورپروینزویلا سے قریبا 35 کروڑ ڈالران اکانٹس میں منتقل کیے تھے جن پران کا امریکا اور دیگر ممالک میں کنٹرول تھا۔ایلکس صاب وینزویلا کے شہری ہیں اور ان کے پاس وینزویلا کا سفارتی پاسپورٹ بھی ہے۔ان پر جولائی 2019 میں میامی میں منی لانڈرنگ کے الزام میں فرد جرم عاید کی گئی تھی اور جون 2020 میں مغربی افریقا کے ساحل پر کیپ وردی میں ایک طیارے کے راہداری قیام(اسٹاپ اوور)کے دوران میں انھیں گرفتار کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.