عینی طاہرہ دبئی سے لاہور واپس پہنچ گئیں

پیر 18 اکتوبر 2021 10:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ دبئی سے لاہور واپس پہنچ گئیں۔ عینی طاہرہ نے دبئی میں قیام کے دوران بطور ایمبیسیڈر نزواانٹرنیشنل کی مصنوعات کی پروموشن میں حصہ لیا اورایک ہفتے قیام کے بعد وہ دبئی سے لاہور واپس پہنچ گئی ہیں۔

(جاری ہے)

نزواانٹرنیشنل نے عینی طاہرہ کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقررکر رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :