کینسر کے مریضوں کیلئے جدید پیٹ سٹی اسکین کرن اسپتال میں فعال کردی گئی
پیر 18 اکتوبر 2021 19:25
(جاری ہے)
انہوں کہا کہ کرن اسپتال میں سالانہ مختلف کینسر کے 5500کو رجسٹرڈ کیا جارہا ہے جبکہ او پی ڈی 700کے لگ بھگ ہے ۔
کرن اسپتال کراچی میں کینسر کے تمام مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے جبکہ غریب مریضوں کا پاکستان بیت المال اور دیگر اداروں کی تعاون سے فری کیمو تھراپی کی جاتی ہے۔ ڈاکٹر اختر احمد نے کینسر کے مریضوں میں اضافے ہورہا ہے جس کی وجہ سے سینٹر میں کوالیفائئنڈ طبی عملے کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرن اسپتال بیس برس سے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی تعاون سے کینسر کے مریضوں کو علاج و معالجے کی سہولیات فراہم کررہا ہے اور جدید مشینری اسپتال بھی لائی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.