ملتان، کپاس کی مختلف اقسام پر پڑنے والے موسمی اثرات ،بارشوں کا مطالعہ کرنے کیلئے مصنوعی بارش کا استعمال کا مظاہرہ
بدھ 20 اکتوبر 2021 23:33
(جاری ہے)
مصنوعی بارشوں کے تجربات سے ہم اس قابل ہوسکیں گے کہ ہم کسانوں کو مختلف علاقہ جات کے لئے کپاس کی اقسام کی سفارشات کرسکیں خصوصاً ایسے علاقہ جات جہاں زیادہ بارشوں کی وجہ سے کپاس کی فصل خراب ہوجاتی ہے اور اس کی پیداوار اور کوالٹی بری طرح متاثر ہوتی ہے۔
سی سی آر آئی ملتان کپاس کے تحقیقی میدان میں نت نئے تجربات کی مدد سے کپاس کے کسانوں کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافے اور فصل پر پڑنے والے مختلف موسمی حالات سے نمٹنے کے لئے مستقبل کی پیش بندی پر پوری طرح عمل پیرا ہےمزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.