شہر کے 9ٹائنز میں ایل ڈبلیو ایم سی کی خصوصی صفائی مہم کی مانیٹرنگ عروج پر
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کے ڈسپوزل پر تعینات گریڈ 17کی9افسران کی شہر بھر میں صفائی چیکنگ اور دورے /صفائی کی بہترین صورتحال کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی پوری قوت سے تمام سرگرمیاں سرنجام دے رہا ہی: سی ای او رافعہ حیدر
بدھ 20 اکتوبر 2021 23:55
(جاری ہے)
عرفان مارٹن نے عزیز بھٹی ٹاؤن میں ورکرز میں یونیفارم تقسیم کیے۔محمد اقبال نے نشتر ٹاؤن، عمران ارشد نے داتا گنج بخش ٹاؤن میں صفائی انتظامات کے جائزہ کے لیے خصوصی دورے کیے۔
مظہر علی سرور نے سمن آباد ٹاؤن میں اور محمد عابد شبیر نے شالیمارٹاؤن میں سرپرائز وزٹ کیے۔سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی رافعہ حیدر کا کہنا تھا کہ گریڈ17کے 9 افسران کو شہر کے 9ٹاؤنز میں مانیٹرنگ اور جائزہ وزٹ کے لیے مقرر کیا گیا ہے ۔تاکہ نظام کو مزید مستحکم اور شفاف بنایا جا سکے۔اس حکمتِ عملی سے بہترین نتائج برآمد ہو گے صفائی کی بہترین صورتحال کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی پوری قوت سے تمام سرگرمیاں سرانجام دے رہی ہے۔ سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی رافعہ حیدر کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق لاہور کو صاف ستھرا شہر بنانے کے لیی24گھنٹے فیلڈ میں متحرک ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.