امریکی محکمہ صحت نے کورونا بوسٹر ویکسین کے لیے مکس اینڈ میچ حکمت عملی کی اجازت دے دی

جمعرات 21 اکتوبر 2021 16:32

امریکی محکمہ صحت نے کورونا بوسٹر ویکسین کے لیے مکس اینڈ میچ حکمت عملی ..
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) امریکی محکمہ صحت فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا بوسٹر ویکسین کے لیے مکس اینڈ میچ حکمت عملی کی اجازت دے دی ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ صحت نے ایک بیان میں کہاکہ بوسٹر کے لیے اہل افراد بنیادی ویکسینیشن کے بعد فائزر، موڈرنا اور جانسن اینڈ جانسن میں سے کسی کا بھی انتخاب کرسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں وائٹ ہاوس کے مطابق بچوں میں ویکسینیشن کا آغاز اگلے ماہ سے کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :