میڈم نور جہاں کا مقابلہ کوئی نہیں کرسکتا، بشریٰ انصاری
نور جہاں گلوکاری کی دٴْنیا کی ملکہ تھیں اور ہمیشہ رہیں گی، اداکارہ
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 11:50
(جاری ہے)
کی گئی تصویر میں میڈم نور جہاں گولڈن رنگ کی ساڑھی میں ملبوس ہیں جبکہ بشریٰ انصاری نے سیاہ اور گولڈن رنگ کی خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے۔
بشریٰ انصاری نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’میڈم نور جہاں گلوکاری کی دٴْنیا کی ملکہ تھیں اور ہمیشہ رہیں گی۔‘اٴْنہوں نے کہا کہ ’کوئی بھی میڈم نور جہاں کا مقابلہ نہیں کرسکتا، وہ ہمارا فخر ہیں، ہماری لیجنڈ ہیں اور ہماری شناخت ہیں‘۔سینئر اداکارہ نے مزید کہا کہ ’ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کو میرا ڈھیر سارا پیار‘۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
والد کے سوا کروڑ واپس دلانے کیلئے انڈر ورلڈ ڈان نے پیشکش کی تھی، شاداب امجد خان
-
حرا مانی کے بولڈ لباس پر شدید تنقید
-
میں نے آج تک کبھی کسی فلم کا مکمل اسکرپٹ نہیں پڑھا، سلمان خان
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
رنبیر کپور نے ایودھیا میں 3.31کروڑ روپے کی زمین خرید لی
-
میں کھلاڑی تو اناڑی ہالی ووڈ فلم کی کاپی تھی، سیف علی خان
-
حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف
-
سام سنگ نے دعا لیپا کی جانب سے دائر 15 ملین ڈالرز مقدمے کے الزامات کی تردید کر دی
-
خواتین چاند تک پہنچ گئیں اور ہم انکے وزن پر بات کر رہے ہیں، زارا نور عباس
-
اداکارہ حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف
-
اداکارہ تبو نے بالی ووڈ کی حقیقت بے نقاب کردی
-
سسرال والوں کو چاہیے نئی آئی لڑکی کو اسپیس دیں،اداکارہ مریم نفیس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.