کم عمر بچیوں کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا انکشاف
ملزم کے موبائل اور لیپ ٹاپ سے متعدد بچوں کی نازیبا تصاویر اور ویڈیو برآمد، بچی کی شکایت پر گرفتار کیا گیا
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 23 اکتوبر 2021 15:29
(جاری ہے)
ایف آئی اے سائبر کرائم نے ملزم سے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
دوسری جانب ساتویں جماعت کی طالبہ کو رکشہ ڈرائیور نے ساتھی کے ہمراہ زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیو کے زریعے بلیک میل کر کے کئی بار اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا جس کے باعث طبیعت ناز ساز ہونے پر طالبہ نے بھائی کو واقعہ سے آگاہ کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا جس پر پولیس ایک ملزم کو گرفتار کر کے ساتھی کی تلاش میں مصروف تفتیش ہے۔ زرائع کے مطابق چوآسیدان شاہ کے علاقہ محلہ ڈھیری سے بھنڈر کا رکشہ ڈرائیور عادل مختار ساتویں جماعت کی طالبہ (ع )کو گھر سے گورنمنٹ گرلز سکول اور سکول سے گھر لانے پر معمور تھا کہ دو ماہ قبل رکشہ ڈرائیور طالبہ کو سکول سے گھر لانے کی بجائے رکشہ میں سوار کر کے جنگل میں لے گیا۔جہاں اس کا ساتھی فیصل اور عرف پہلے سے موجود تھا جنہوں نے طالبہ کو ڈرا دھمکایا اور اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا جس کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے ہوئے رکشہ ڈرائیور نے طالبہ کو کئی بار اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.