سکھر میں معصوم بچے کو زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انتہائی دلخراش واقعہ
ملزمان نے مقامی گلوکار کو جھوٹے الزام میں پھنسانے کیلئے معصوم بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ایف آئی اے کی کاروائی میں 4 افراد گرفتار
محمد علی اتوار 24 اکتوبر 2021 00:32
(جاری ہے)
دوسری جانب جی این این نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں چائلڈ پورنوگرافی کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے۔
ایف آئی اے نے چائلڈ پورنو گرافی کے خلاف کارروائی کی ہے۔ملزم نے کم عمر بچوں کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ملزم کے خلاف ایک بچی نے شکایت درج کروائی تھی۔ایف آئی اے سائبر کرائم نے بچی کی شکایت پر احمد شاہ نامی ملزم کو گرفتار کیا۔ملزم بچی کو ویڈیو کی بنیاد پر بلیک میل کرکے پیسے بٹورتا رہا۔ملزم کے موبائل اور لیپ ٹاپ سے متعدد بچوں کی نازیبا تصاویر اور ویڈیو برآمد ہوئی ہیں۔ایف آئی اے نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے ملزم سے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.