پاک بھارت ٹیموں کا ’’بلیک لائیوز میٹرز‘‘ مہم کو خراج تحسین

پیر 25 اکتوبر 2021 12:55

پاک بھارت ٹیموں کا ’’بلیک لائیوز میٹرز‘‘ مہم کو خراج تحسین
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2021ء) میچ شروع ہونے سے پہلے گرائونڈ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں نے نسلی تعصب کے خلاف ’’بلیک لائیوز میٹرز‘‘ مہم کو خراج تحسین پیش کیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹیم نے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر پاکستانی ٹیم نے سینوں پر ہاتھ رکھ کر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ پاکستان نے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے اپنے پہلے میچ میں بھارت کو دس وکٹ سے شکست دی ہے۔

متعلقہ عنوان :