افغان معیشت کو استحکام دینے اور معاشی چیلنج سے نکالنے کیلئے ہمیں اجتماعی بے لوث کوشش کرنی ہوگی،مولاناعبدالغفورحیدری
مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں جمعیت علما اسلام مخلصین دین کے ساتھ پالیسی سازی میں تجاویز پہنچانے کے لیے ہر ممکن تعاون کرے گی ،جنرل سیکرٹری جے یوآئی
پیر 25 اکتوبر 2021 23:48
(جاری ہے)
ملاقات میں جے یوآئی صوبہ سندھ کے نائب امیرمولانا عبدالکریم عابد، مولانا فتح اللہ ، مولانا عطاالحق عابد ، مفتی امان اللہ عابد عبد الحلیم عابد، بابر عالم کے علاوہ سابق سینیٹر ہیمن داس بھی شامل تھے ۔
یونس قادری نے بتایا کہ خالص اسلامی بنیادوں پر معاشی پالیسی سازی کی غرض سے کچھ مخلصین دین وماہرمعاشیات نے جامع وٹھوس تجاویزات دینے کے لیے گروپ تشکیل دیا گیاہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے اسلامی جماعتوں کو درپیش چیلنج اور ان سے نبردآزما ہونے کی حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیامزید قومی خبریں
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
-
ہرچیز کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پی ٹی آئی کی خامی ہے، مصطفی نواز کھوکھر
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.