ائیر چیف کا پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس پر جاری کثیر ملکی عسکری مشق ”ایسز میٹ 2-2021“ کا معائنہ
منگل 26 اکتوبر 2021 12:14
(جاری ہے)
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایئر چیف نے کہا کہ ایسز میٹ مشقیں اس لحاظ سے منفرد ہیں کہ ان فضائی مشقوں میں حصہ لینے والی فضائی افواج بذات خود آپریشنل سرگرمیوں، خواہ وہ دہشتگردی کے خلاف ہوں یا فضائی معرکوں پر مبنی ہوں، کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔
موجودہ عالمی سیکیورٹی حالات اور ائیر وار فئیر کی بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پاک فضائیہ اور ترک فضائیہ کے مابین شراکت داری میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ امر قابل ستائش ہے کہ ہر گزرتے سال کے ساتھ پاک ترک دوستی مزید مستحکم ہوتی جارہی ہے۔مشترکہ فضائی مشق ”ایسز میٹ 2-2021“ میں پاک فضائیہ اور ترک فضائیہ کے جدید جنگی طیارے اور دیگر سپورٹ عناصر شرکت کر رہے ہیں۔ خطے میں بدلتے ہوئے حالات اور سیکیورٹی کو لاحق خطرات کے تناظر میں پاک فضائیہ دوست ممالک کے ساتھ اس طرح کی آپریشنل مشقوں کا انعقاد باقاعدگی سے کرتی رہتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.