کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والی 6 پاکستانی ائیرلائنز کو امارات کے لیے فلائٹ آپریشن بند کرنے کا انتباہ
متحدہ عرب امارات کی جانب سے معائنہ رپورٹس میں ایئرلائنز کی جانب سے حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد نہ کرنے کی نشاندہی کی گئی ہے.پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
میاں محمد ندیم منگل 26 اکتوبر 2021 12:24
(جاری ہے)
مراسلے میں کہا گیا کہ یو اے ای ایئرپورٹ پر پروازوں کے حوالے سے شرائط نہایت واضح طور پر بتائی گئی تھیں اس کے باوجود اس کی خلاف ورزی کی جارہی ہے مراسلے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے کیبن میں نشستوں کی صرف ایک قطار وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے مختص کرنے، ان میں ایک میٹر کا ناکافی فاصلہ رکھنے اور کیبن کے عملے کے پی پی ای نہ پہننے کی نشاندہی کی ہے. ڈائریکٹر فلائٹ اسٹینڈرڈز کا کہنا تھا اس قسم کی خلاف ورزیاں نہ صرف ایئرلائنز بلکہ ملک اور ریگولیٹر کے لیے بھی ہزیمت کا باعث ہیں چنانچہ ایئرلائنز کو خبردار کیا گیا کہ متحدہ عرب امارات کی تمام پروازوں کے لیے جی سی اے اے کے قومی حفاظتی اقدامات پر مکمل عملدرآمد کیا جائے. یو اے ای حکام کی جاری کورونا ایس اوپیز پر دوبارہ عملدرآمد میں ناکامی پر متعلقہ ایئر لائن کا یو اے ای کے لیے فلائٹ آپریشن بند کرنے کی وارننگ دی گئی ہے مراسلے کے مطابق مستقبل میں ان ہدایات کی خلاف ورزی پر متعلقہ ایئرلائن کی یو اے ای کے لیے فلائٹ آپریشن کی اجازت منسوخ کی جاسکتی.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.