آریان خان کیس میں سمیر واکھنڈے پر لگنے والے الزامات پر اہلیہ کا ردِعمل
میں اور شوہر سمیر واکھنڈے ہندو خاندان میں پیدا ہوئے ،کبھی مذہب تبدیل نہیں کیا،کرانتی ریدکر اگر ہم نے 8 کروڑ روپے لئے تو مالدیپ کیوں جائینگے، لندن جاکر وہاں رہنے کے بارے میں سوچنا چاہئے، میڈیا سے گفتگو
جمعرات 28 اکتوبر 2021 22:32
(جاری ہے)
‘انہوں نے اپنے شوہر پر بالی ووڈ اداکاروں کو ٹارگٹ کرنے کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’یہاں بہت شور ہے کہ سمیر واکھنڈے بالی ووڈ کو ٹارگٹ کررہے ہیں جوکہ اصل معاملہ ہی نہیں ہے۔
‘انہوں نے کہا کہ ’ہم صحیح ہیں اور ہمارے پاس ثبوت ہیں، آفیسرز کی حوصلہ افزائی کرنے کے بجائے انہیں اس طرح ٹارگٹ کرنا اور ان کی ساکھ خراب کرنا بہت افسوسسناک ہے۔‘انہوں نے بھارتی وزیر نواب ملک کے الزامات پر اپنا ردّعمل دیتے ہوئے مزید کہا کہ ’ایک آفیسر پر الزام لگانے کیلئے سوشل میڈیا کے استعمال سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا اگر ثبوت ہیں تو عدالت کے سامنے پیش کریں۔‘سمیر واکھنڈے کی اہلیہ کرانتی ریدکر جوکہ ایک مراٹھی اداکارہ بھی ہیں ان کا کہنا ہے کہ اگر ان کے ایماندار رہنے کی وجہ سے ان کے کام پر اثر پڑے گا تو اس کا انہیں کوئی دکھ نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.