
پنجاب میں مسلم لیگ ق کو فعال بنانے اور سیاسی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے تقرر اور ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا
جمعہ 5 نومبر 2021 12:34

(جاری ہے)
زرائع کے مطابق سرگودھا میں مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی چوہدری عامر سلطان چیمہ نے شہر کی اہم خاتون شخصیت سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نادیہ عزیز سے ملاقات کی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا جس کے بعد سیاسی حلقوں میں چہ میگوئیاں جاری ہیں کہ سابق ایم پی اے ڈاکٹر نادیہ عزیزسرگودھا شہر کے حلقہ این اے 90 سے قومی اسمبلی کی متوقع امیدوار اور مسلم لیگ ق کی ٹکٹ ہولڈر ہو سکتی ہیں۔
جبکہ ریجن کے ضلع خوشاب میں مسلم لیگ ق کو متحرک اور فعال بنانے کے لئے شازیہ کوثر کو مسلم لیگ ق شعبہ خواتین ونگ کی ضلعی صدر اور نسیم اختر کو ضلعی جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔جن کو سینیٹر کامل علی آغا اور صوبائی صدر مسلم لیگ ق شعبہ خواتین خدیجہ فاروقی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔مزید اہم خبریں
-
ترکی: پیغمبر اسلام کا خاکہ بنانے والا کارٹونسٹ حراست میں
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیوں کو باضابطہ ختم کر دیا
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.