شہباز ، قائم علی شاہ اور فواد حسن فواد کا نام ECL میں ڈالنیکی سفارش

جمعہ 12 نومبر 2021 20:53

شہباز ، قائم علی شاہ اور فواد حسن فواد کا نام ECL میں ڈالنیکی سفارش
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 نومبر2021ء) قومی احتساب بیورو(نیب )نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف، قائم علی شاہ اور فواد حسن فواد کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کردی۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق کابینہ شہباز شریف، قائم علی شاہ اور فواد حسن فواد کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی منظوری دے گی۔ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ ابھی وزارت داخلہ کو کابینہ کی سمری موصول نہیں ہوئی ہے۔